حکومت عمران کو پکڑے یا بتائے کونسی قوتیں روک رہی ہیں: جاوید لطیف کا اپنی حکومت سے سوال
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے اپنی ہی حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عمران خان کو پکڑے یا بتائےکہ کون سی اندرونی اور بیرونی قوتیں روک رہی ہیں، حکومت نے سہولت کاروں کے نام نہ لیے تو قوم کا غصہ بڑھ جائے گا۔ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے […]