اداریہ کالم

حکومت مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے پُرعزم

وزیر اعظم شہباز شریف نے مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امن،رواداری اور بقائے باہمی کی سرزمین ہے جہاں نفرت،تشدد اور دہشت گردی کی کوئی جگہ نہیں ہے۔دیوالی کے سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے،وزیر اعظم نے […]

Read More