معیشت و تجارت

حکومت نے ایک سال میں 14 ہزار 900 ارب روپے کا ریکارڈ قرض لیا، اسٹیٹ بینک

کراچی: وفاقی حکومت نے ایک سال کے دوران 14900ارب روپے کے قرضے لے کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اسٹیٹ بینک نے ملک پر اندرونی اور بیرونی قرضوں کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں جن کے مطابق اپریل 2022 میں ملک پر مجموعی قرض کا حجم 43705 ارب روپے تھا جو اپریل 2023 میں غیرمعمولی طور […]

Read More