خاص خبریں

حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ ویب سائٹ پر جاری کردیا

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا تقریباً 21 سال کا ریکارڈ پبلک کردیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر توشہ خانہ کا 2002 سے 2023ء تک کا ریکارڈ اپ لوڈ کردیا گیا ہے۔ویب سائٹ پر توشہ خانہ سے متعلق 466 صفحات کا ریکارڈ اپ لوڈ کیا گیا ہے۔دستاویز کے مطابق 2021ء میں 116 تحائف، […]

Read More
güvenilir kumar siteleri