حکومت کا جسٹس منصور پر اعتراض، چیف جسٹس برہم
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ ایک اعلیٰ درجے کے وکیل ہیں۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل منصور عثمان سے مکالمہ کرتے ہوئے سوال کیا کہ […]