انتہا پسندی کاخاتمہ چاہتے ہیں تو ساتھ دیں ، دعا کیلئے ووٹ دینا ہے تو مولانا کو دیں ، ایمل ولی
ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عوام انتہا پسندی اور عدم تحفظ کا خاتمہ چاہتے ہیں تو اے این پی کا ساتھ دیں۔ایمل ولی نے چارسدہ اور اتمانزئی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے لوگ چاہتے تھے کہ میں انتخابی مہم کے لیے باہر نہ جاو¿ں، مجھے جان سے مارنے […]