پاکستان

خرم دستگیر نے مہنگی بجلی کی ذمہ داری پی ٹی آئی پر ڈال دی

سابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے مہنگی بجلی کی ذمہ داری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر ڈال دی۔ اپنے بیان میں خرم دستگیر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے 2019 میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے جو معاہدہ کیا، اس سے حکومت کا کرنسی پر کنٹرول ختم ہوگیا، اس معاہدے […]

Read More