تیل بالخصوص ڈیزل کے بحران کا خطرہ سروں پر منڈلانے لگا
اسلام آباد:ملک میں تیل بطور خاص ڈیزل کے بحران کا خطرہ سروں پر منڈھلانے لگا،حکومت نے بحران کو ٹالنے کے لئے سٹیٹ بینک سے40کروڑ ڈالر مالیت کے فنڈ کا تقاضہ کردیا۔پٹرول ڈویژن نے خبردار کیا ہے کہ اگر موجودہ صورتحال میں کوئی تبدیلی نہ آئی تو ملک میں ڈیزل کے ذخائر دسمبر کے آخر تک […]