پاک، سعودیہ دفاعی معاہدہ: خطے کی نئی اسٹرٹیجک بساط
پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اسٹریٹجک میوچل ڈیفنس ایگریمنٹ نے نہ صرف مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا بلکہ پوری دنیاکی سیاست میں ایک نئی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ 17 ستمبر 2025 کو ریاض میں ہونے والا یہ معاہدہ محض دو ممالک کا دفاعی تعاون نہیں بلکہ عالمی طاقتوں اور خطے کے توازنِ قوت […]