یومِ حق خودارادیت
دنیا کی قوموں میں ایمان کے بعد آزادی سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں، آزادی کی قدر غلامی میں گزری زندگی کے بعد ہی زیادہ بہتر انداز میں سمجھ میں آ سکتی ہے، آزادی کی یہ نعمت مضبوط نظریات کی بنیاد پر حاصل ہوتی ہے، نظریاتی، دفاعی اور اخلاقی سرحدات کمزور پڑنے پر آبا اجداد […]
