خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث ہیں، وزیراعظم اور آرمی چیف کو بریفنگ
پشاور: وزیراعظم اور آرمی چیف کو بریفنگ میں بتایا ہے کہ خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث ہیں، سول اور ملٹری قیادت کو خیبر پختون خوا کی سیکیورٹی صورتحال، خار خودکش دھماکے، دہشت گردوں اور سہولت کاروں سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل […]