پاکستان

خورد برد کیس؛ فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں فواد چوہدری کا نیب کی استدعا پر مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔نیب کی عدالت میں فواد چوہدری کے خلاف کرپشن کیسز کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے استدعا کی انکوائری کے لیے مزید وقت درکار ہے اس لیے فواد چوہدری کا مزید جسمانی ریمانڈ […]

Read More