دنیا کا اولین کمپیوٹر ماؤس اور کوڈنگ سیٹ، 178,936 ڈالر میں نیلام
نیویارک: اب سے 55 برس قبل بنایا گیا اس وقت کا جدید ترین کمپیوٹر ماؤس اور کوڈنگ سیٹ 178,936 ڈالر میں فروخت ہوا ہے جو پاکستانی روپوں میں لگ بھگ 5 کروڑ روپے سے زائد کی رقم ہے۔1968 میں ایس آر آئی کمپیوٹر ماؤس اور کوڈنگ سیٹ ہارڈویئر کے ممتاز انجینیئر ڈگلس اینگل بارٹ نے […]