دنےا کی بڑھتی ہوئی آبادی ،لمحہ فکرےہ
اقوام متحدہ کے مطابق 15نومبر کو دنےا کی آبادی 8ارب سے تجاوز کر گئی ۔ےو اےن نے اپنی وےب سائٹ پر پندرہ نومبر کو 8ارب آبادی کا دن قرار دےا ۔منےلا کے ضلع ٹونڈو مےں فلپائنی بچی کی پےدائش علامتی طور پر 8ارب واں بچہ قرار پائی ۔اقوام متحدہ کی رپورٹ مےں دنےا کی کل […]