کھیل

دن میں روزے رکھیں گے، روزے کے بعد شائقین کو تفریح مہیا کریں گے، حارث رؤف

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ رمضان میں تھوڑا مشکل ہوتا ہے لیکن پروفیشنل ہیں، دن میں روزے رکھیں گے اور پھر روزے کے بعد شائقین کو تفریح مہیا کریں گے۔ حارث رؤف نے کہا کہ کافی وقت کے بعد آرام کا موقع ملا جس کا اب فائدہ ہوگا، […]

Read More