دوست ممالک سے کہتا ہوں کہ خدا کرے ہمیں آپ سے قرض کیلیے بات نہ کرنا پڑے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دوست ممالک نے آئی ایم ایف سے معاہدے میں بہت مدد کی مگر اب گفتگو کے دوران اُن سے کہتا ہوں کہ خدا کرے ہمیں آپ سے قرض کیلیے بات نہ کرنا پڑے۔اسلام آباد میں ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ […]