دو دہائیوں بعد پاکستان ،کرغزستان ایک راہ پر
عالمی سفارت کاری میں بعض ملاقاتیں رسمی مسکراہٹوں کے شور میں گم ہوجاتی ہیں، مگر کچھ ایسے تاریخی لمحات بھی ہوتے ہیں جو آنے والے برسوں کی راہ متعین کرتے ہیں۔ کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف کا پاکستان کا حالیہ دورہ انہی کم یاب اور فیصلہ کن لمحات میں سے ہے۔ بیس برس بعد کسی […]
