دو فٹ لمبی مونچھوں کے مالک کا عالمی ریکارڈ
ساؤتھ کیرولائنا: امریکا کے ایک شخص نے دو فٹ اور ایک انچ تک مونچھوں کو بڑھا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔جنوبی کیرولائنا کے علاقے سمر ول سے تعلق رکھنے والے پال سلوسر نے امریکی ریاست وایومنگ کے شہر کیسپر میں منعقد ہونے والی داڑھی اور موچھوں کی قومی چیمپئن شپ میں اپنی […]