دہشتگردحملے میں شہید کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ ادا ، وزیراعظم کی شرکت
لکی مروت میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد فراز الیاس کو ان کے آبائی گائوں چونیاں میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔شہید کیپٹن محمد فراز الیاس کی نماز جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت عسکری حکام نے شرکت کی، […]