کالم

دہشتگردبھارت ایٹمی اثاثے رکھنے کااہل نہیں

بھارت میں انتہاءپسندانہ نظریات کی ترویج، بالخصوص (ہندوتوا)کی پالیسی نہ صرف داخلی اقلیتوں کےلئے خطرناک ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر ایک جنگی ماحول کو بھی فروغ دیتی ہے۔ بھارتی حکمران جماعت (بی جے پی) اور وزیراعظم نریندر مودی کے ادوار میں اقلیتوں پر مظالم، کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی اور پاکستان مخالف بیانیہ […]

Read More