پاکستان

دہشت گردی سر اٹھا رہی ہے جو سیاسی جماعتوں کی ناکامی ہے،شاہد خاقان

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو جیل میں ڈالنے سے ملک کے معاشی حالات بہتر نہیں ہوں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی نظام میں وہ اہلیت نہیں رہی کہ ملک کے مسائل حل ہوں، اس کے لیے کمیشن بنا […]

Read More