دہشت گردی کیخلاف کامیاب کارروائیاں
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے تین ہندوستانی سپانسر دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے جس نے عسکریت پسندی کے خلاف پاکستان کی طویل اور مہنگی جدوجہد کی ایک اور کڑی کو اجاگر کیا۔یہ آپریشن،ایک دور دراز اور غیر […]
