دیوارِچین میں کھود کر’شارٹ کٹ‘ بنانے والے دو افراد گرفتار
بیجنگ: چین میں دو افراد باقاعدہ تعمیراتی سامان کے ساتھ پکڑے گئے ہیں جو دیوارِ چین کے ایک حصے میں سوراخ بناکر شارٹ کٹ نکالنے کی کوشش کررہے تھے۔صوبہ شانکسی کے ثقافتی اور آثار کے محکمے نے بتایا کہ دو افراد بھاری مشین سے گڑھا کھود رہے تھے۔ یہ گڑھا بتیسویں دیوارِچین کے پاس کھودا […]