بلاک بسٹر فلم پٹھان اب او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر دستیاب
شاہ رخ خان اور دیپیکا پاڈوکون کی بلاک بسٹر فلم پٹھان کامیابی کے بعد 22 مارچ سے پرائم ویڈیو کے پلیٹ فارم پر اسٹریم کیا جائے گا ۔ساڑھے چار برس بعد شاہ رخ خان کی دھواں دھار انٹری نے جہاں بالی وڈ کنگ کے کیئر کے لئے اچھی ثابت ہوئی ۔ جبکہ پٹھان فلم نے […]