پاکستان جرائم

پشاور ، رقم کی تنازع پر فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق

پشاور میں رقم کے تنازع پر فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پیش آیا جہاں رقم کے تنازع پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے 4 خواتین اور 4 بچے جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا بتانا ہے […]

Read More