دلچسپ اور عجیب

رولر اسکیٹس پہن کر 12 افراد کے اوپر سے قلابازی مارنے کا عالمی ریکارڈ

کیلیفورنیا: امریکا میں رولر اسکیٹنگ کرنے والی ایک لڑکی نے 12 افراد کے اوپر سے قلابازی مار کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ میا پیٹرسن نے 12 افراد کے اوپر سے رولر اسکیٹس پہن کر قلابازی (بیرانی فلِپ اوور) مار کر خواتین کی […]

Read More