پاکستان

رہنما تحریک انصاف شہریار آفریدی کو رہائی کے فوراً بعد گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو رہا کردیا تاہم پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا۔انسداد دہشتگردی عدالت میں شہریار آفریدی کے خلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں درج کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے انہیں عدالت کے سامنے پیش کیا۔عدالت نے شہریار آفریدی کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا تاہم […]

Read More