پاکستان

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔سی سی ٹی وی میں دیکھا گیا کہ فواد چوہدری کو ڈیفنس سے گرفتار کیا گیا اور گرفتاری کے لئے اسلام آباد کی دو موبائل وین آئیں۔فواد چوہدری کی گرفتاری پر ساتھیوں نے مزاحمت بھی کی لیکن پولیس […]

Read More