کالم

ریکوڈک ۔بلوچستان کی ترقی میں بڑا بریک تھرو

مبصرین کے مطابق یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ہے کہ بلوچستان، جو عشروں سے محرومی، غربت اور ترقی کے فقدان کی علامت سمجھا جاتا رہا، اب ایک نئی شناخت حاصل کر رہا ہے یعنی خوشحالی اور ترقی کی جانب گامزن ۔واضح ہو کہ اس مثبت تبدیلی کی بنیاد رکھی ہے ریکوڈک منصوبے نے۔ یہ […]

Read More