زمان پارک میں ریاستی اداروں کو چیلنج کیا جا رہا ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ زمان پارک میں ریاستی اداروں کو چیلنج کیا جا رہا ہے۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ پولیس صرف کرپشن کیسز میں عمران خان کو گرفتار کرنے کے لئے عدالتی احکامات کی تعمیل کر رہی ہے۔ پولیس کے پاس […]