انٹرٹینمنٹ

’زندگی میں کبھی بیمار نہیں ہوا‘: افتخار ٹھاکر نے اپنی صحت کا راز بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں آج تک زندگی میں کبھی زکام، کھانسی یا جسم میں درد کی بھی شکایت نہیں ہوئی۔افتخار ٹھاکر نے ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بات کی۔اُنہوں نے بتایا […]

Read More
güvenilir kumar siteleri