پاکستان جرائم

بانی پی ٹی آئی کی جیل میں مبینہ سہولت کاری ، 3خواتین بھی زیر حراست

بانی پی ٹی آئی کی جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں 3 خواتین کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے مزید 6 جیل ملازمین کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی۔حراست میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، ملازمین میں ایک سویپر، 2 […]

Read More