خاص خبریں

سائفرتحقیقات؛ ایف آئی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا، پیش نہ ہونے پر یکطرفہ کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد: سائفر وآڈیو لیکس پر کابینہ کی سب کمیٹی کے فیصلے کے تناظر میں ایف آئی اے کی تحقیقات میں تیزی آگئی اور تفتیشی ٹیم نے سابق وزیر اعظم و تحریک انصاف کے سربراہ کو طلبی کا تیسرا نوٹس جاری کرکے25 جولائی کے لیے طلب کرلیا جبکہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو […]

Read More