سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا
شفقت محمود نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ بہت سوچ و بچار کے بعد سیاست سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔شفقت محمود نے کہا کہ سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کسی دبائو کی وجہ سے نہیں کیا اور میرا کسی اور سیاسی جماعت میں جانے کا ارادہ […]