سحر بنگال، یعنی قصہ بنگال کے جادو کا
تک ہنستے رہتے تھے۔ یہ ساری باتیں اور قصے اپنی جگہ ؛ پر بنگال کی سرزمین میں کچھ تو ایسا ہے، جو وہاں کی ہر شے میں دنیا کو ایک سحر ،ایک جادو ، ایک اسرار نظر آتا ہے ۔وہاں کا حسن سحر انگیز ،وہاں کی محبت پراسرار، وہاں کے ندی نالے اور جنگل سندر […]
