وزیر اعظم 18-20 دسمبر کو مصر میں D-8 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم شہباز شریف 18 سے 20 دسمبر تک مصر کا سرکاری دورہ کریں گے جہاں وہ قاہرہ میں ہونے والے ترقی پذیر آٹھ ممالک کے گیارہویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ سربراہی اجلاس سے قبل نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ […]
