عوامی شعوری بیداری اور سرمایہ دارانہ نظام!
عجیب المیہ ہے ہماراجن کے خلاف انقلاب آنا چائیے کبھی کبھی وہ بھی انقلاب کی باتیں لگے ہیں، خاص کر اپوزیشن کے دنوں میں بڑے بڑے سرمایہ دار اور جاگیر دار بھی انقلابی ہوجاتے ہیں اور ان کو غریب کے غربت بھی یاد آنے لگتی ہے اور ان کو اب یہ احساس بھی ہوجاتا ہے […]