سعودی عرب؛ سیکورٹی اہلکار کے قتل، لاش جلانے کے مجرموں کو سزائے موت
ریاض: سعودی عرب میں سیکورٹی اہلکار کو قتل کرنے کے بعد لاش جلانے کے مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق دارالحکومت ریاض میں سیکیورٹی اہلکار کو قتل کرکےلاش نذر آتش کرنے والے 3 دہشت گردوں کی سزائے موت پر عملدرآمد کردیا گیا۔وزارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ سعودی شہری عبدالملک […]
