سعودی عرب غزہ جنگ کے بعد اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے میں دلچسپی رکھتا ہے: جان کربی
امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ سعودی عرب غزہ جنگ کے بعد بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔اپنے ایک بیان میں جان کربی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یقین دلایا ہے کہ غزہ جنگ کے بعد اسرائیل سے تعلقات معمول پر […]