سپریم کورٹ کی آرٹیفیشل انٹیلجنس کے استعمال پر گائیڈ لائنز تیار کرنے کی سفارش
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیفیشل انٹیلجنس(اے آئی)کے استعمال پر گائیڈ لائنز تیار کرنے کی سفارش کر دی۔سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے عدالتی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلجنس (اے آئی) کے استعمال پر 18 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق چیٹ جی پی ٹی اور ڈیپ سیک عدالتی […]