گرو تا مقبول بٹ ۔شہادتوں کا سفر جاری
یہ امر کسی تعارف کا محتاج نہےں کہ پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے بار بار اس امر کا اعادہ کیا گیا ہے کہ بھارتی تسلط کےخلاف کشمیریوں کی اخلاقی ،سیاسی اورسفارتی حمایت ہمیشہ جاری رکھی جائے گی ۔دوسری جانب سبھی جانتے ہےںکہ11 فروری 1984 کو دہلی کی تہاڑ جیل میں کشمیری رہنما […]
