سلطانز کیخلاف بہترین الیون میدان میں اتاری، ڈیوڈ ویسا
لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویسا کا کہنا ہے کہ ملتان سلطانز کے خلاف کوالیفائر میچ میں بہترین الیون میدان میں اتاری گئی۔لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قلندرز کے ڈیوڈ ویسا نے کہا کہ طاہر بیگ نوجوان کھلاڑی ہے اس نے آغاز میں اچھا کیا تھا۔ڈیوڈ ویسا کا کہنا تھا کہ بیٹنگ […]