سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ محض 690 کلومیٹر رہ گیا
کراچی: بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان ’’بائپر جوائے‘‘ سے متعلق محکمہ موسمیات نے 12 واں الرٹ جاری کردیا جس کے مطابق طوفان کراچی سے محض 690 کلومیٹر رہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کا فاصلہ ٹھٹھ سے 670 اور اورماڑہ(بلوچستان)سے 720 کلومیٹر رہ گیا، طوفان کے اردگرد ہواوں […]
