سمندری طوفان کی شدت کمزور پڑ گئی، سندھ کے ساحلوں سے دور ہونے لگا
کراچی: سمندری طوفان بپر جوائے کی شدت کمزور پڑگئی جس کے بعد طوفان سندھ کے ساحلوں سے دور ہونے لگا ہے۔محکمہ موسمیات نے طوفان بپر جوائے سے متعلق 29 واں الرٹ جاری کر دیا جس کے مطابق طوفان کی شدت کمزور پڑنے کے بعد ایک درجہ کم ہوگئی ہے جبکہ آج دوپہر کو سمندری طوفان […]
