پاکستان

آڈیو لیکس پر وفاقی حکومت کا نوٹس، تحقیقات کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے آڈیو لیکس کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ آڈیو لیکس پر وزیراعظم نے نوٹس لیا ہے۔ تحقیقات کے بعد چند دنوں میں ساری چیزیں سامنے آ جائیں گی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آڈیو لیکس کے معاملے پر کہناتھا کہ ہو سکتا ہے یہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

تالے کی قیمت بھول جانے پر ماں سمیت 10سالہ بچا یرغمال

اسلام آباد میں تالے کی قیمت بھول جانے پر ماں سمیت 10سالہ بچے کو یرغمال بنا لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد(سٹی رپورٹر)سٹور سے خریداری کے دوران 80روپے مالیت کے تالے کو پرس میں رکھ لینے کے معاملے پر سٹور مالک اور ملازمین نے خاتون اور اسکے د س سالہ بچے کو یرغمال […]

Read More
پاکستان

سندھ میں بھوک اور پیاس سے 6 لوگوں کی اموات سامنےآگئیں

سندھ کے ضلع خیرپور کے کیمپوں میں مختلف امراض سے ایک دن میں 6 سیلاب متاثرین کا انتقال ہو گیا، گھوٹکی میں بھی ملیریا کے باعث ایک بچہ جاں بحق ہو گیا، جب کہ کندھ کوٹ میں بھوک اور پیاس سے ایک شخص سڑک پر دم توڑ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تین روز […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

سندھ کے شہر دادو میں سیلاب سے تباہ کاریاں جاریں

سندھ کے شہر دادو میں سیلاب پانی نے تباہی مچادی جس سے مختلف دیہات زیر آب آگئے۔ میڈیا کے مطابق دادو شہر کو سیلابی پانی سے بچانے کے لیے باریجا گاؤں کے مقام پر سڑک کو کٹ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہیوی مشینری کیساتھ انڈس ہائی وے پر3کٹ لگا دیئے […]

Read More
پاکستان

سندھ میں سیلاب متاثرہ خواتین بااثر زمینداروں کی قید میں

صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین قدرتی آفات کا سامنا کرنے کے ساتھ ساتھ زمینی خداوں سے بھی نبرد آزما ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں سیلاب کے باعث نشیبی علاقوں میں رہنے والے افراد کی زندگیاں مزید مشکلات کا شکار کسی کا پیارا چل بسا اور کسی نے بھوک کو پیٹ کی غزا بنا لیا […]

Read More
پاکستان

سندھ: بند میں شگاف پڑنے سے پانی گھروں میں داخل، لاکھوں لوگوں کا نقصان

ٹھٹہ کے علاقے راوڑا موری میں بند میں شگاف پڑنے سے دریائے سندھ کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا اور ہزاروں ایکڑ پر لگیں فصلیں تباہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق راوڑا موری میں دریائے سندھ کے دباؤ سے زمینداری بند میں شگاف پڑگیا اور پانی قریبی آبادیوں میں داخل ہوگیا۔ پانی مقامی آبادی میں گھروں […]

Read More
پاکستان

سندھ میں سیلابی ریلوں سے تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری

گزشتہ روزمنچھر جھیل میں پانی کا دباؤ کم کرنے کے لیے مزید دو مقامات پرکٹ لگا ئے گئے، جس سے سیہون ائیرپورٹ زیر آب آگیا۔ برسات اورسیلابی ریلوں کے سبب منچھر جھیل میں ضرورت سے زیادہ پانی آگیا۔ سہون شریف سمیت آس پاس کے بڑے شہروں کو بچانے کے لئے منچھرجھیل پر گزشتہ روز مزید […]

Read More