سپریم کورٹ فیصلے پر قرارداد لانے والوں کیخلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کریں گے، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر قرارداد لانے والوں کیخلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا۔لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی صدر چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات میں عمران خان نے پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں پر تقسیم سے متعلق […]
