سچیاں گلّاں
آپ نے محسوس کیا ہوگا کہ آجکل اکثریت بے حسی کی گرفت میں ہے۔ کوئی سنجیدہ واقعہ رونما ہو جائے یا کوئی افسوسناک خبر پڑھنے کو مل جائے ہمیں متاثر نہیں کرتی ہم کسی بھی واقع کو غیر اہم سمجھتے ہوئے اثر قبول نہیں کرتے ےعنی ہماری ذات اِن خبروں اور واقعات کو اہمیت نہیں […]
