سیاہ جامن بلڈ پریشر سے لے کر پھیپھڑوں تک میں مفید
کراچی: موسمِ گرما کی شاندار سوغات، جامن اپنے کیمیائی خواص کے ساتھ بہت سے طبی فوائد بھی رکھتا ہے۔ صدشکر کہ پاکستان میں بہت اچھے معیار کا نامیاتی جامن دستیاب ہے۔ جامن دو قسم کے ہوتے ہیں ایک کی رنگت پر جامنی رنگ غالب ہوتا ہے اور گودا سفید ہوتا ہے اور دوسرا سیاہ جامن […]
