آرمی چیف کا سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اندرون سندھ سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے ضلع دادو میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور ریلیف کیمپ میں سیلاب متاثرین کیساتھ وقت گزارا۔۔ […]