پاکستان خاص خبریں

ملک میں لاقانونیت کا دور دورہ ہے،آئین کی دھجیاں اڑانے والے معتبر بنے بیٹھے ہیں سینٹر شبلی فراز

تحریک انصاف کے سینٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک میں لاقانونیت کا دور دورہ ہے،آئین کی دھجیاں اڑانے والے معتبر بنے بیٹھے ہیں چور اپنے مقدمات معاف کروانے کے لئے کوششیں کر رہے ہیں،معاشی و سیاسی بحرانوں کی کسی کو پرواہ نہیں یہ بات انھوں نے سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی […]

Read More